• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، کوروناسےمتاثرہ صوبےہوبےکےسیکریٹری برطرف

چین میں کوروناوائرس سے سب سےزیادہ متاثر ہونے والے صوبے ہوبے کے کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری کو برطرف کر دیا گیا ۔

یہ بھی دیکھئے :چین میں کورونا وائرس سے مزید 245 افراد ہلاک ہوگئے


ذرائع کے مطابق چین کے صوبے ہوبے کے کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری کی جگہ اب شنگھائی کے میئر کو ہوبے میں کمیونسٹ پارٹی کا سیکریٹری جنرل تعینات کیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیے: کورونا نے سارس وائرس کا ریکارڈ توڑ دیا

یہ بھی پڑھیے: کورونا وائرس آدھی سے زیادہ دنیا کو متاثر کر سکتا ہے، سائنسدانوں کی وارننگ

ذرائع کے مطابق ہوبے میں حکام کو کورونا وائرس سے متعلق اقدامات پر تنقید کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

واضح رہے کہ کو رونا وائرس چین کے صوبے ہوبے کےشہر ووہان سے پھیلنا شروع ہوا تھا۔

تازہ ترین