• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان کیخلاف سرکاری ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت 5 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جوادعباس حسن کی رخصت کے باعث وزیراعظم عمران خان کے خلاف سرکاری ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت 5 مارچ تک ملتوی کر دی گئی جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف اقدام قتل کی اخراج رپورٹ پر کارروائی بھی 5 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ سماعت کے دوران تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنماں و کارکنان کی طرف سے دائر بریت کی درخواستوں پربحث ہوناتھی لیکن فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی 5 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔

تازہ ترین