• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب بنگلادیش میں 30 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کریگا

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلادیشی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی بڑی کمپنیوں میں سے چند کمپنیاں بنگلادیش کے کاروباری شعبوں میں 30 ارب روپے کی سرمایہ کاری پر غور کر رہی ہیں۔ دو روزہ مشترکا اقتصادی کونسل کے پہلے روز 40 رکنی سعودی وفد نے نائب وزیر برائے بین الاقوامی امور کی سربراہی میں بنگلادیش کی جانب سے اقتصادی تعلقات ڈویژن (ای آر ڈی) کے سیکریٹری منور احمد ڈھاکا سے چھ تکنیکی مذاکرات کئے۔
تازہ ترین