آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ24؍ جمادی الثانی 1441ھ 19؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سعودی جنرل انویسٹمنٹ فنڈ کا 300 نوکریاں دینے کا اعلان

ریاض (نیٹ نیوز )سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمت فراہم کی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق انویسٹمنٹ فنڈ کو توقع ہے کہ رواں سال اس کے ملازمین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر جائے گی۔ رواں سال سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔سعودی عرب کے دولت فنڈ کے شعبہ کمپینیز انویسمنٹ کے سربراہ علی رضا الزیمی نے بتایا کہ آغاز میں دولت فنڈ کے ملازمین کی تعداد چالیس تھی جو بڑھ کر 700 تک جا پہنچی ہے۔

اہم خبریں سے مزید