• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹارکٹیکا میں پہلی مرتبہ درجہ حرارت 20؍ ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) قطب جنوبی (انٹارکٹیکا) میں پہلی مرتبہ 20؍ ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے دنیا میں برف کے سب سے بڑے ذخائر کو ماحولیاتی عدم استحکام کے خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیمور آئی لینڈ پر موجود برازیل کے سائنسدان نے 9؍ فروری کو علاقے میں 20.75؍ ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا۔
تازہ ترین