کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم اوپن آل کراچی انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلبس تائی کوانڈو چیمپئن شپ ہفتہ 15 فروری سے سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس کمپلکس ناظم آباد میں شروع ہوگی۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ جنگ کا اسلام دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، اتحاد کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق رواں برس رمضان میں غیرملکی عمرہ زائرین کی تعداد 16 لاکھ سے زائدرہی۔
ملزم مرنے والوں کا رشتے دار ہے۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال سکھر منتقل کردیا گیا۔
امریکا نے عارضی طور پر ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت دے دی۔
صدر نے کہا کہ آج کے دن ہمیں قومی یکجہتی، آئینی بالادستی اور قانون کی پاسداری کے عزم کی تجدید بھی کرنی چاہیے۔
جنگ بندی نہ کرنے کے بیان کے فوراً بعد امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور متضاد بیان سامنے آگیا، سوشل میڈیا پر کہا کہ ہم مشرق وسطیٰ میں فوجی کارروائیوں کو ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کا کہنا ہے کہ برطانوی مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں رات کو بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے شہر میں خنکی مزید بڑھ گئی۔
کراچی میں چاند رات کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی، زخمیوں میں بچی اور پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے احتجاج کرنے والوں کو پھانسی دی۔ آبنائے ہرمز ایک خاص مقام پر خود بخود کھل جائے گی۔