• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہاڑی میں پولیس مقابلہ ،7روز سے گرفتار بکری چوری کے 4ملزمان ہلاک، لواحقین کا احتجاج

وہاڑی ،ماچھیوال ،(نمائندہ جنگ ،نامہ نگار) وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے چاروں بکری چوری کے ملزم ،7روز سے زیرحراست تھے لواحقین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے 7روز قبل 6لڑکوں کو بکری چوری کے الزام میں گرفتار کیا ، تشدد سے 4ہلاک ہوگئے2تاحال زیرحراست ہیں پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کردیں۔

تازہ ترین