• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہروں کی جاسوسی کرنےوالی مشین کا تذکرہ ”خبرناک“ میں دیکھیں!!

کراچی (جنگ نیوز) خواجہ آصف (ڈمی) اور ایم پی اے سبین گُل کی جمعہ کو ”خبرناک“ آمد ہوگی۔ شو کے دوران جن دیگر موضوعات پر گفتگو ہوگی اُن میں ”شوہروں کی جاسوسی کرنے والی مشین، شریکے کی آگ نے ایم پی اے بنا دیا، خواجہ کی غربت منظر عام پر، بڑا ہونے کا فائدہ، کھائی سے گہری اور تائی سے تگڑی محبت، غلیل سے شیر کا شکار، زندہ شوہر کی قبر ، بجلی واپڈا نہیں گلہریاں بند کرتی ہیں“ شامل ہیں۔جیو کا طنز و مزاح سے بھر پور ”خبرناک“ علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں رات11 بجکر5منٹ پر دکھایا جائے گا۔
تازہ ترین