• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آواران میں بارودی سرنگ دھماکے سے دوافرادزخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) آواران میں بارودی سرنگ دھماکے سے دو افراد زخمی ہو گئے لیویز کے مطابق گوڑی میں سڑک کنار ےپیدل چلنے والے دوافراد خلیل احمد اور عبدالرزاق بارودی سرنگ سے ٹکراگئے جس کے نتیجے میں دھماکے سے دونوں شدیدزخمی ہوگئے فورسز نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔
تازہ ترین