• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرمین عبید چنائے کی ہوم 1947 سے چوتھی فلم’’مڈنائٹ فیوری‘‘ریلیز

لاہور (شوبز رپورٹر)شرمین عبید چنائے نے ہوم 1947 سےچوتھی فلم مڈنائیٹ فیوری ریلیز کردی ۔ہوم 1947 دو نئی آزاد ریاستوں ، ہندوستان اور پاکستان کی تشکیل کے دوران بے گھر ہونے والے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کی کہانی ہے جو ایک نوجوان لڑکے کے جذبات کی عکاسی کرتی ہے ۔والدین کےکھو جانے کی تکلیف اور غم کی اس فلم میں خوبصورتی سے عکاسی کی گئی ۔ہوم 1947 سیریز کا پہلے پریمیئر برطانیہ میں مانچسٹر انٹرنیشنل فیسٹیول میں ہوم 1947 نمائش کے حصے کے طور پر کیا گیا تھا جس کے بعد ممبئی، لاہور اور کراچی میں نمائش کی گئی۔
تازہ ترین