• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن: سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں 31 افراد ہلاک

یمن میں سعودی اتحاد کا طیارہ تباہ ہونے کے بعد سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔

گزشتہ روز حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے سعودی اتحاد کا لڑاکا طیارہ مارا گرایا ہے۔ ٹورنیڈو طیارہ شمالی سوبے الجوف میں آپریشن کے دوران تباہ ہوا۔

اقوام متحدہ کے مطابق طیارہ تباہ ہونے کے بعد الجوف میں سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں 2 درجن سے زائد افراد مارے گئے۔

تازہ ترین