• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ٓاج محفل مشاعرہ ہو گا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے اسٹوڈنٹس ونگ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدر آبادکے زیر اہتمام 16 فروری بروز اتوار شام 6 بجے نرسری پارک لطیف آباد نمبر 6 حیدر آباد میں محفل مشاعرہ کا ا ہتمام کیا گیا ہے۔ صد ا رت نامور شاع وصی شاہ کر ینگے جبکہ علی زریون‘ تہذیب حافی‘ رحمان فارس‘ حیدر حسنین جیلسی‘ صاحبزادہ عتیق الرحمن‘ ساجدرضوی‘ سبین سیف‘ مقصود الرحمن‘عنایت علی خان‘ عمار اقبال‘ افکار علوی‘ قیصر وجدی سمیت دیگر شعراءکرام اپنے کلام پیش کرینگے‘ اسکے علاوہ اس محفل مشاعرہ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ودیگر مرکزی اور مقامی رہنما بھی شریک ہونگے۔
تازہ ترین