• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کورونا وائرس کے باعث مساجد اور گرجا گھر ویران

ووہان(جنگ نیوز) چینی کورونا وائرس کی افزائش نے مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ ساتھ دیگر عبادت گاہوں کو بھی ویران کر دیا ہے، چین کے علاوہ دیگر مشرق بعید کے ممالک میں عبادت گاہوں میں جانے والے لوگ مصافہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔چین میں کورونا وائرس کے بعد مسلم کمیونٹی کی مساجد بھی اپنے نمازیوں سے محروم ہوتی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین