• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی این ای کی رکن کے انتقال پر ایم کیو ایم کی تعزیت

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نےسی پی این ای کی رکن و المحافظ حیدرآباد کی چیف ایڈیٹر فردوس مریم شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگواروں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کوبلند درجات عطا فرمائے اور تمام سوگواروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
تازہ ترین