آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

روٹری کلب ملتان کے زیر اہتمام اسپیشل بچوں کے لیے میلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)روٹری کلب آف ملتان کے زیر اہتمام سپیشل بچوں کے لیے رائل آرچرڈ میں میلہ منعقد کیا گیا جس میں 1200 سے زائد ذہنی و جسمانی معذور بچوں نے شرکت کی،بچوں کے لیے مختلف جھولوں اور کھانے پینے کے سامان کا انتظام کیا گیا،’ممکن کر‘ ٹیم کے ارکان نے بچوں کے فیس پینٹنگ بھی کی،اس موقع پر ڈپٹی گورنر ڈاکٹر زرینہ اشرف،چیئر مین پاکستان بیت المال عون عباس بپی،ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن محمد ماجد اور ڈسٹرکٹ گورنر روٹری انٹرنیشنل مبارک علی شاہد سمیت دیگر کلبز نمائندگان نے روٹری کلب آف ملتان کی کاوش کو سراہا۔

ملتان سے مزید