• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایم سی کورنگی اور شرقی کے میونسپل کمشنرز کے تبادلے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے ڈی ایم سی کورنگی اور شرقی کے میونسپل کمشنرز کے تبادلے کر دئیےشرقی سےگریڈ 19 کےوسیم مصطفیٰ سومروکا تبادلہ کر کےکورنگی اور تعیناتی کے منتظر گریڈ 19 سندھ کونسل یونیفائیڈ گریڈ سروس کے اختر علی شیخ کو ضلع شرقی میں میونسپل کمشنر تعینات کر دیا ہے سروسز جنرل ایڈ منسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹنے پیر کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
تازہ ترین