• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد منشیات عدالت، جج نہ ہونےسے زیرسماعت مقدمات میں اضافہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں گزشتہ کئی ماہ سے جج نہ ہونے کی وجہ سے زیرسماعت مقدمات کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس وقت بھی ڈویژن بھر کے 500کے قریب مقدمات عدالت میں زیرسماعت ہیں مگر جج نہ ہونے کی وجہ سے ان کیسز میں صرف نئی تاریخیں مل رہی ہیں جس کی وجہ سے سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تازہ ترین