نیتن یاہو کے قتل کی خبر افواہ ہے، اسرائیلی وزیراعظم آفس
سوشل میڈیا پر طرح طرح کی اطلاعات سامنے آنے لگی تھیں ۔ 12 مارچ کو اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران کے سپریم لیڈر کو دھمکیوں سے بھرا ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں ان کے ہاتھوں میں بظاہر چھ انگلیاں نظر آئیں۔۔