• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکیڈمی آف فیملی فزیشنزپاکستان کی انٹر نیشنل میڈیکل کانفرنس فیملی کان تقریب

لاہو ر(جنرل رپورٹر)اکیڈمی آف فیملی فزیشنزپاکستان (رجسٹرڈ)کی تیسویں سالانہ انٹر نیشنل میڈیکل کانفرنس فیملی کان کی لانچنگ تقریب گز شتہ روز علامہ اقبال میڈیکل کالج آڈیٹوریم میں ہوئی جس میں صوبائی وزیر صحت پروفیسر یاسمین راشد، پروفیسر عطیہ مبارک خالد چئیر پرسن پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن، پروفیسر جاوید اکرم وائس چانسلریو ایچ ایس ،ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد،پروفیسر خالدمسعود گوندل ، پروفیسر مجید ، پروفیسر ندیم حیات ملک، پروفیسر اسد اسلم ، پروفیسر اشرف نظامی صدر پی ایم اے پنجاب، پروفیسر محمود شوکت ،پروفیسر ارشدملک، ڈاکٹر زاہد پرویز، پروفیسر جویریہ منان، پروفیسر شیلہ جاوید اکرم، پروفیسر نگہت میررھیماٹالوجسٹ ،پروفیسرسہیل ثقلین، ڈاکٹر طاہر چوہدری ، ڈاکٹر احمد نوید بھٹی ، ڈاکٹر ناہید ندیم ،ڈاکٹر سجاد احمد ملک، ڈاکٹرمحمد اعظم خان ، ڈاکٹرعاصم شفیق، ڈاکٹر شعیب احمد،ڈاکٹرعمر رشید، ڈاکٹر محمد خالد، ڈاکٹر ارشد شہود، ڈاکٹر امبرقریشی، ڈاکٹر ندیم قریشی، ڈاکٹر کیپٹن اشفاق قریشی، ڈاکٹر اویس قرنی سمیت دیگر عہدہداروں نے شرکت کی۔

تازہ ترین