• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء آج عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے عدالت روڈ پر خودکش حملے اور اس میں بے گناہ انسانی کے ضیاع کی خلاف اور ولی بڑیچ ایڈووکیٹ کی عبوری ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کرنے کے خلاف آج منگل کو عدالتوں کی بائیکاٹ کا علان کیا ہے۔
تازہ ترین