• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے سی سی اے کے سابق صدر پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ،ڈپٹی ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس کے ایم سی جمیل احمد، ندیم خان، توصیف صدیقی،جاوید احمد خان، عارف وحید، شہزاد عالم ،ڈاکٹر عارف حفیظ، شاہد نواب، مظہر اعوان، افضل قریشی، محمد رئیس، محمد یامین، منیر علی قادری، امجد علی اور دیگر نے سابق زون ایک کے جوائنٹ سیکرٹری سید محمد وسیم علوی کے بڑے بھائی فرسٹ کلاس کرکٹر جمال علوی کے انتقال پر اظہارتعزیت، مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔
تازہ ترین