• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر) پرویز اقبال اور سید حسن عابدی کی جانب سے مجلس عزا بدھ19فروری کو بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد میں ہوگی،سوز خوانی عابد حسین ھاتف الوری،سلام توقیر تقی اور مولانا غلام علی عارفی ،خطاب مولانا محمد عون نقوی خطاب کرینگے،بعد ازاں گنبد مطہر حضرت عباس ؑ سے لائے ہوئے پرچم کی زیارت کروائی جائیگی ،بعد ختم مجلس سید علی صفدر رضوی نوحہ خوانی کرینگے۔

تازہ ترین