• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سچل تھانے کی حدود مدینہ کالونی کچی آبادی میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے خاتون 25 سالہ بی بی آمنہ زوجہ سبز شاہ جاں بحق ہو گئی،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیںہو سکی ہے،مقتولہ کا تعلق آقا خیل قبیلے سےتھا اور اس کے3 بچے ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ تدفین کے بعد مقدمہ درج کرائیں گے۔
تازہ ترین