• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی اور غر بت میں کمی کیسے کے موضوع پر جنگ فورم آج ہو گا

کراچی(جنگ نیوز) مہنگائی اور غربت میں کمی کیسے کے موضوع پر جنگ فورم بدھ19فروری کو سوا تین بجے سہ پہر دادا بھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن شہید ملت روڈ میں منعقد ہو گا۔ممتاز بزنس مین اور سو شل سائنٹسٹ عبدالحسیب خان معروف اکنامسٹ ڈاکٹر قیصر بنگالی،آئی بی اے کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرڈاکٹر اکبر زیدی اور کورڈوبا فائونڈیشن کے سر براہ احمد جلال اظہار خیال کرینگے۔
تازہ ترین