• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے پی ایس ایل 5 کے میچز بلوچستان اور کے پی کے میں نہ کرانے کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی، درخواست گزار کا کہنا تھا کہ شیڈول کے مطابق 34 میچز میں سے 9 کراچی میں، 14لاہور، 8 ملتان اور 3 راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے ،پشاور زلمی چیمپئن ہے لیکن کے پی کے میں کوئی میچ نہیں رکھا گیا، کوئٹہ گلیڈیئٹر بھی چیمپئن رہ چکی ہے لیکن بلوچستان میں کوئی میچ نہیں رکھا گیا۔
تازہ ترین