• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں کورونا وائرس نے مزید 136 افراد کی جان لے لی

چین میں کورونا وائرس نے مزید 136 افراد کی جان لے لی


چین میں کورونا وائرس نے مزید 136 افراد کی جان لے لی، وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 4 ہو گئی۔ جبکہ 1749 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں پیرامیڈیکل اسٹاف بھی شامل ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں ڈاکٹرز اور نرسوں کو بھی مریضوں کے علاج میں مشکلات کا سامنا ہے۔

کورونا وائرس سے چین کے علاوہ تائیوان، فلپائن، ہانگ کانگ، جاپان اور فرانس میں 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ دیگر کئی ملکوں میں متعدد افراد بیمار ہیں۔

تازہ ترین