• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 4 اہلکار معطل

لاہور: شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 4 اہلکار معطل


لاہور میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنا ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو مہنگا پڑگیا۔

گلشن راوی لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے موقع پر موجود 4 ڈولفن پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

تازہ ترین