• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف صاحب آپ سب جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود اچکزئی

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نوازشریف صاحب آپ سب جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں،کسی سے جھگڑا نہیں، آئیں اجتماعی عقل و دانش سے مسائل کا حل نکالیں، سب کو اپنا اپنا کام کرنا چاہیے، نظام کو خراب نہ کریں،ان خیالات کا اظہار تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی عوامی رابط مہم کے سلسلہ میں دورہ لاہور کے دوسرے روز تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نائب صدر علامہ ناصر عباس اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سیاسی رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

اہم خبریں سے مزید