• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میٹروپولس ادبی و ثقافتی فورم کے صدر مشتاق احمد بھٹی کے مطابق محفل مشاعرہ بیاد اعجاز رحمانی ہفتہ 22 فروری کو میٹرو پولیس اسکول و کالج واٹر پمپ بلاک 13 ایف بی ایریا میں شام سات بجے ہوگا صدارت پروفیسر سحر انصاری کریں گے جب کہ مہمان خصوصی پروفیسر جاذب قریشی اور اعزازی مہمان خصوصی ڈاکٹر سید محمد رضی ہوں گے نظامت کے فرائض سلمان صدیقی انجام دیں گے۔

تازہ ترین