• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز لندن نہیں جائیں گی، شیخ رشید

مریم نواز لندن نہیں جائیں گی ، شیخ رشید


وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کے راستے میں کابینہ رکاوٹ ہے وہ کہیں نہیں جائیں گی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز لندن نہیں جائیں گی۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اگر دھرنا دینے آئے تو دھر لیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نہیں چاہتی چور، لٹیرے باہر عیاشیاں کریں۔

پی ٹی آئی اتحادیوں سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ہمارے ساتھ ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کو اپنا صدقہ دیتے رہنا چاہیے۔

تازہ ترین