• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی حکومت درست سمت میں جارہی ہے، اعجاز شاہ

پی ٹی آئی حکومت درست سمت میں جارہی ہے، اعجاز شاہ


وفاقی وزيرِ داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہو رہے ہیں، تحریک انصاف کی حکومت درست سمت میں جارہی ہے۔

اعجاز شاہ نے کہا کہ پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد سیکیورٹی اداروں کی کامیابی ہے، ملک کی سمت درست ہے۔

وزیر داخلہ نے ماضی کی حکومتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگ بھائیوں کی غلطیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی پارٹی آج صفائیاں دے رہی ہے۔

تازہ ترین