• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نئیدہلی میں ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں ریسلرز ہار گئے اور یوں ناکامی کے ساتھ پاکستان کا قصہتمام ہوا۔اتوار کو پاکستان کے دونوں ریسلرز125کے جی کے کوارٹر فائنل میں زمان انور کو منگولیا کے ریسلرخودر بلگا کے ہاتھوں یکطرفہ مقابلے کے بعد12-1سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،61کے جی بھارت کے راہول بالا صائب نے پاکستان کے بلال زمان کو5-1سے ہرایا، تینوں ریسلرز کی شکست کے بعد پاکستان اب مارچ میں کرغزستان میں ہونے والے اولمپکس کوالیفائی رائونڈ میں حصہ لے گا۔
تازہ ترین