• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امسال حج پر جانے والوں کا پاسپورٹ یکم فروری 2021تک کار آمد ہونا لازم قرار

سرگودھا(نمائندہ جنگ)امسال حج پر جانے والوں کا ریڈ ایبل پاسپورٹ یکم فروری 2021 تک کار آمد ہونا لازم قرار دیدیا۔ وازرت مذہبی امور کی جانب سے امسال حج کی درخواستیں دینے والوں کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ ان کا بینالااقوامی مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ جس کی میعاد یکم فروری 2021تک کار آمد ہونا لازمی قرار دیدی گئی ہے۔
تازہ ترین