• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر لائسنس 2میڈیکل سٹور‘ اتائی کاکلینک سیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹرز نےمعائنہ کے دوران مختلف میڈیکل سٹوروں سے 6ادویات کے نمونے بی حاصل کئے جنہیں تجزیہ کے لئےڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوادیا گیا ہےجلال پور پیر والا کے ڈرگ انسپکٹر نے بغیر لائسنس کےالزام میں فہیم میڈیکل سٹور اور شجاع آباد ٹاؤن کے ڈرگ انسپکٹر نے المصطفی ٰکلینک اور ملک میڈیکل سٹور کو بغیر لائسنس چلانے پر سیل کردیا ۔
تازہ ترین