ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر میں میٹرک امتحانات ،آج انگلش کا ہوگا،پرچہ کو بوٹی مافیا سے بچانے کے لیےامتحانی مراکز کی سخت مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تعلیمی بورڈ ملتان نے 41 امتحانی مراکز کو حساس قرار دیا ہے،کنٹرولر امتحانات کے مطابق 100موبائل انسپکٹرز بھی امتحانی مراکز کا اچانک معائنہ کریں گے۔