• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اٹلی میں کینو(مالٹے) کی سب سے بڑی عالمی جنگ چھڑ گئی جس میں آٹھ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر مالٹوںسے وار کر کے اس جنگ کو بیحد انجوائے کیا۔

واضح رہے کہ صدیوں سے منعقد کئے جانے والے مالٹوں بھرے اس فیسٹول کیلئے پانچ لاکھ سے زائد مالٹے ٹرکوں میں بھر کر لائے جاتے ہیں۔

میلے میں ہزاروں افراد خاص طور پر شرکت کیلئے اٹلی کا رُخ کرتے ہیں۔

تازہ ترین