• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی مہنگی ترین کتیا 18 ہزار 900پائونڈز میں فروخت

کراچی(نیوزڈیسک) دنیا کی مہنگی ترین کتیا 18 ہزار 900پائونڈز میں فروخت کردی گئی ہے، جسے ایک برطانوی خاتون سے ایک امریکی شخص نے خریدا ہے۔ اس سے قبل مہنگا ترین کتا 2016 میں شمالی آئرلینڈ میں فروخت کیا گیا تھا جس کی قیمت 14 ہزار 805 پائونڈز تھی۔
تازہ ترین