• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد سعید بن عمر باطرفی، جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کے نئے سربراہ

کراچی (نیوز ڈیسک) القاعدہ کی جزیرہ نما عرب میں سرگرم شاخ نے ایک امریکی حملے میں اپنے رہنما قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے خالد سعید بن عمر باطرفی کو القاعدہ کا نیا رہنما مقرر کردیا ہے۔ خالد سعید گزشتہ 20برس سے القاعدہ سے منسلک ہیں اور ان کا بچپن سعودی عرب میں گذرا ہے ۔

تازہ ترین