• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رات گئے نیو چالی الطاف حسین حالی روڈ پر نصب کے الیکٹرک کی پی ایم ٹی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،آگ نے قریب کھڑی ہوئی گاڑی کوبھی لپیٹ میں لے لیا ،اطلاع ملنے پر فائر بر یگیڈ کی ایک گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ، پی ایم ٹی میں لگنے والی آگ کے باعث علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا ۔

تازہ ترین