• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمراء میں ثقافتی اداروں کے سربراہان کا اجلاس

لاہور (شوبز رپورٹر)صوبائی سیکرٹری اطلاعات وثقافت راجہ جہانگیر انور کی صدارت میں ثقافتی اداروں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔جس میں پلاک کی ڈی جی ثمن رائے، ایگزیکٹوڈائریکٹرلاہور آرٹس کونسل الحمراء اطہرعلی خان،ڈائریکٹرپکارابرار احمد،ڈائریکٹر ڈی جی پی آرمحمد طاہر ودیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں گزشتہ اور آئندہ منعقد ہونے والے ثقافتی پروگرامز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
تازہ ترین