آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ایس آر او 492 کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کیخلاف مقدمات درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم پرایس آراو492کا غلط استعمال کرکے کپڑوں کے کنسائمنٹ کی کلیئرنس پر 88لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسزکی چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ذرائع کے مطابق درآمدکنندہ اور کلیئرنگ ایجنٹ نے مس ڈیکلیئریشن کرتے ہوئے 29100کلوگرام مختلف رنگوں کے فیلس فیبرک رول پرایس آراو492کی سہولت کا ناجائزفائدہ اٹھاتے ہوئے کلیئرکر ایا جس سے قومی خزانے کو مجموعی طورپر 88 لاکھ 18 ہزار 821 روپے مالیت کا نقصان پہنچا یا۔

بزنس سے مزید