آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ڈالر کی قیمت میں استحکام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 5 پیسے اضافے سے154.20روپے سے بڑھ کر154.25روپے اور قیمت فروخت154.30روپے سے بڑھ کر 154.35روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.10روپے اور قیمت فروخت154.40روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید166.20روپے سے بڑھ کر166.50روپے اور قیمت فروخت167.70روپے سے بڑھ کر167.80روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید198.50روپے سے بڑھ کر199روپے اورقیمت فروخت200روپے سے بڑھ کر200.50روپے ہوگئی۔

بزنس سے مزید