• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، ملزم عمران اپنے ساتھی کے ہمراہ شہری سے لوٹ مار کر رہا تھا کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی،پولیس کو دیکھ کر ملزمان نے فرار ہونے کی کوشش کی،پولیس کی فائرنگ سے ملزم زخمی ہو گیا ۔
تازہ ترین