• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے نائب وزیر صحت اور رکن پارلیمنٹ بھی کورونا وائرس کا شکار

کراچی (نیوزڈیسک) ایران کے نائب وزیر صحت اور رکن پارلیمنٹ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں،ایرانی نائب وزیر صحت ارج ہاریچی میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران صحت خرابی کے آثار نمایاں تھے بعدازاں ان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ،دوسری جانب ایرانی رکن پارلیمنٹ محمود سادیگی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
تازہ ترین