• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ،امریکا ٹریڈ کا فروغ، امریکی وزیرتجارت آج ایک روزہ دورہ پر پاکستان آئینگے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) امریکا کے وزیرتجارت ولبر راس آج پاکستان کے دورے پر آئیں گےا ور پاکستانی حکام کے ساتھ پاک امریکا تجارت کے فروغ کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے ، ایڈیشنل سیکرٹری تجارت جاوید اکبر بھٹی نےبتایا کہ امریکی وزیر تجارت صدر ٹرمپ کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔
تازہ ترین