• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: کرتب کے دوران جنگلی بلی کا ٹرینر پر حملہ

روس: کرتب کے دوران جنگلی بلی کا ٹرینر پر حملہ


روس کے ایک سرکس میں بھی کرتب کے دوران ایک جنگلی بلی نے ٹرینر پر اچانک دھاوا بول دیا۔

ٹرینر شو کے دوران جنگلی بلی کو کرتب پیش کرنے کے لیے اسٹول سے اُٹھانے لگا تو غصیلی بلی نے ٹرینر پر حملہ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جنگلی بلی کے حملے سے ٹرینر زخی ہوا جبکہ وہاں موجود افراد اس منظر سے بے حد خوفزدہ ہوگئے۔

تازہ ترین