امریکی فوج نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئے حملے شروع کردیے ہیں۔
جاری کردہ بیان میں امریکی فوج نے کہا کہ ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کو جانے اور آنے والے جہازوں کی ناکہ بندی بھی دوبارہ شروع کردی ہے۔
امریکی فوج کے مطابق مشرق وسطیٰ میں 20 سے زائد لڑاکا طیارے اور سیکڑوں طیارے آپریٹ کررہے ہیں۔
قبل ازیں ایرانی شہر بندر عبا س، جزیرہ کیش اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔