• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سارہ خان کو فمینزم کی حمایت پر تنقید کا سامنا

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکارہ سارہ خان کو فمینزم کی حمایت پر تنقیدکا سامنا کرنا پڑگیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ خواتین کو مردوں سے زیادہ طاقتور اورا سٹیٹس میں ایک دوسرے کے برابر سمجھتی ہیں۔ جس پرسوشل میڈیا صارفین نے ان پر تنقید کی ہے۔ ناقدین نے اس حوالے سے کہا کہ مرد اور خواتین مختلف ہیں مگر برابر نہیں ہیں اور انہوں نے اپنے جواب سے شائقین کو کافی مایوس کیا ہے۔ اداکارہ کا ڈرامہ نجی چینل پر آن ایئر ہے جس میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

تازہ ترین