• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) رات گئے نیو کراچی سندھی ہوٹل کے قریب فٹ پاتھ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ، لاش ایدھی ہوم سہرا ب گوٹھ منتقل کرد ی گئی ،ذرائع کے مطابق متوفی نشے کاعادی اور نشے کی زیادتی سے ہلاک ہوا ہے، اس پاس سے شناخت کے حوالے سے کوئی چیز نہیں ملی ۔

تازہ ترین