• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالم اسلام کو بھارتی مظالم کے خلاف شدید ردعمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے،ناصرعباس جعفری

لاہور (وقائع نگار خصوصی )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دہلی میں انتہاپسند ہندوؤں کے ہاتھوں بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام،مساجد اوراملاک کی تباہی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالم اسلام کو اپنا سکوت توڑ کر بھارتی مظالم کے خلاف شدید ردعمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔اس وقت پوری دنیا کی باطل قوتیں عالم اسلام کے خلاف مجتمع ہو رہی ہیں۔
تازہ ترین